
جنرل قمر باجوہ نے پاکستانی فوج کی کمان جنرل عاصم منیر کے حوالے کر دی
جنرل عاصم منیر پاکستان کے 17 ویں فوجی سربراہ بن گئے ہیں۔ اپنے آخری خطاب میں اُنھوں نے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ دوسری طرف اسلام آباد کی عدالت نے متنازع ٹویٹس کے مقدمے میں سینیٹر اعظم سواتی کا مزید چار روز کا ریمانڈ منظور کر لیا گیا ہے۔
لائیو رپورٹنگ
time_stated_uk
اب تک کی اہم اطلاعات
بی بی سی کے لائیو پیچ میں خوش آمدید!
ملک میں تحریک انصاف کے لانگ مارچ، سیاسی صورتحال اور بدلتے حالات کی تازہ ترین معلومات کے لیے بی بی سی کی خصوصی لائیو پیج کوریج میں خوش آمدید۔
20 نومبر سے پہلے کی نیوز اپ ڈیٹس کے لیے اس لنک پر کلک کریں!